We use our own cookies as well as third-party cookies on our websites to enhance your experience, analyze our traffic, and for security and marketing. Select "Accept" to allow them to be used. Read our Cookie Policy and Privacy Policy.

Qaisar Nawaz Khan Niazi                                                              TIGER LAWYER

Qaisar Nawaz Khan Niazi TIGER LAWYER

Advocate High Court

Views

6

Reviews

0

Likes

0

Qaisar Nawaz Khan Niazi                                                              TIGER LAWYER

Qaisar Nawaz Khan Niazi TIGER LAWYER

09/13/2024

اسلام علیکم 🌹 ۔۔ " ٹائیگر لائیر" قیصر نواز خان نیازی ایڈووکیٹ ھائی کورٹ راولپنڈی بینچ راولپنڈی کی "قانونی خدمات " راولپنڈی ڈویژن ( ضلع جات راولپنڈی، مری، اٹک ، چکوال، جہلم ، علاقہ سرائے عالمگیر) ضلع میانوالی کی عوام کی سہولت کے لیئے قانونی خدمات ۔ راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع اور ضلع میانوالی کی عوام جن کے مقدمات (اپنے کلائنٹس کے مقدمات) ھائی کورٹ راولپنڈی ( بینچ) راولپنڈی میں زیر سماعت ھیں ، گھر بیٹھے اپنے مقدمات کی تازہ ترین صورت حال جاننے کے لیئے/ معلومات حاصل کرنے کے لیئے/ سٹیٹس ، اپڈیٹ معلوم کرنے کے لیئے بذریعہ SMS, وٹس ایپ ، موبائل کال ، اپنے کیس (اپیل ، نگرانی ، رٹ پٹیشن ، درخواست نمبر وغیرہ) لکھ کر 03004522169.... 03174863263 پر سینڈ کریں اور فوری طور پر اپنے مقدمات کی تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔ اپنے مقدمات کے فیصلہ ،آرڈر کی مصدقہ کاپی/نقل حاصل کرنے کی سہولت بھی موجود ھے، آپ کو بذریعہ ڈاک ، ٹی سی ایس و دیگر ذرائع سے آپ کے گھر پتہ پر ارسال کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ ! جمعہ ، ھفتہ ، اندرون تحصیل آفس ڈسٹرکٹ کورٹس میانوالی چیمبر میں بغرض قانونی مشاورت ملاقات کی جا سکتی ھے ۔ لاھور ھائی کورٹ لاھور سے ھائی کورٹ راولپنڈی( بینچ) راولپنڈی منتقل ھونے والے ضلع میانوالی کی عوام کے مقدمات دیوانی ، فوجداری ، فیملی ، رٹ پٹیشن و دیگر تمام مقدمات کی (اپنے کلائنٹس کے مقدمات)کی روزانہ پابندی سے پیروی/ وکالت/ ھائی کورٹ راولپنڈی ( بینچ) راولپنڈی کی جا رھی ھے۔ راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع کی عوام الناس (سوموار ، منگل ، بدھ ، جمعرات) درج ذیل اڈریس پر پہنچ کر قانونی مشاورت کر سکتے ھیں ۔۔۔ رابطہ! صبح 9 بجے تا 4 بجے سہ پہر ۔۔ قیصر نواز خان نیازی ایڈووکیٹ ھائی کورٹ ۔ سٹڈی روم/ لائبریری ھائی کورٹ راولپنڈی بینچ (راولپنڈی)۔۔۔ ۔۔۔ 03004522169۔ ۔۔۔۔ 03174863263

Are you a lawyer? Register yourself with wooqlaw®, It’s Free!

Bar Councils

Courts

Cause List

District Judiciary